آصف زرداری کاپارٹی کے رہنما مرز ا ناصر بیگ کی ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

آصف زرداری کاپارٹی کے رہنما مرز ا ناصر بیگ کی ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

  

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی کے رہنما مرز ا ناصر بیگ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج، غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی قریبی عزیز کی وفات خاندان کے لئے دکھ کا باعث ہوتی ہے اور خاص طور پر ہمشیرہ کی وفات ایک عظیم سانحہ ہوتی ہے۔ سابق صدر اور چیئرمین نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

صفحہ آخر -