ہوپ کے نو منتخب چےئرمین الحاج ثناء اللہ آج ذمہ داریاں سنبھالیں گے

ہوپ کے نو منتخب چےئرمین الحاج ثناء اللہ آج ذمہ داریاں سنبھالیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان(ہوپ)کے نو منتخب چےئرمین الحاج ثناء اللہ آج ذمہ داریاں سنبھالیں گے ،اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد میں ہونے والے جنرل کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نو منتخب چےئرمین ہوپ سے حلف لیں گے ،آج صبح10بجے جنرل کونسل کے اجلاس کے موقع پر چےئرمین ہوپ ندیم شریف سبکدوش ہوں گے اور نئے چےئرمین ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -