چپرا اور ہرپال سکیٹر پر بھارت کی بلاشتعال فائرنگ، ایک شہری زخمی

چپرا اور ہرپال سکیٹر پر بھارت کی بلاشتعال فائرنگ، ایک شہری زخمی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ایک بارپھربلااشتعال فائرنگ ،سرحدی علاقے میں شہری زخمی،پنجاب رینجرزکابھرپورجواب۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے چپرااور ہرپال سیکٹرپر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سرحدی علاقے کاایک شہری زخمی ہوگیاجس کوطبی امدادکیلئے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔بھارت کی طرف سرحدکی خلاف ورزی جاری تھی کہ جواب میں پنجاب رینجرزنے بھرپور کارروائی کی جس کے نتیجے میں سرحد پار سے بھاری نقصان کی اطلاعات موصول ہوئیں اور بھارتی توپیں خاموش کروادیں۔

مزید :

صفحہ آخر -