ترقیاتی عمل کا آغاز نہ کیا گیا تو ٹی ایم اے تخت بھا ئی کے سامنے دھر نا دیا جا ئے گا

ترقیاتی عمل کا آغاز نہ کیا گیا تو ٹی ایم اے تخت بھا ئی کے سامنے دھر نا دیا جا ...

  

شیرگڑھ ( نامہ نگار) تخت بھا ئی بچا و تحریک کے مر کزی صدرخالد خان خٹک اور جنرل سیکر ٹری گل رحیم کا کا نے ایک مشترکہ اخبا ری بیان میں دھمکی دی ہے کہ اگر جلد از جلد تخت بھا ئی کو صفا ف ستھرا رکھنے اور تخت بھا ئی شہر میں ترقیاتی عمل کا آغاز نہ کیا گیا تو ٹی ایم اے تخت بھا ئی کے سامنے دھر نا دیا جا ئے گا اور زبر دست احتجاج کیا گااس دھرنے میں بھر قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا اور دھرنااس وقت تک جا ری رہے گا جب تک ہمارے مطا لبا ت پر عملی طور پر کا م کا آغاز نہ کیا جا سکے انہوں نے خبر دار کیا کہ دھرنے اور احتجاج میں ہر قسم مالی وجا نی نقصان اور تاوان کی ساری زمہ داری منتخب تحصیل کونسلران اور تحصیل نا ظم اور نا ئب نا ظم پر عائد ہو گی جن کے اختلافات کے با عث تخت بھائی عوام شدید مشکلات اور مسائل سے دو چار ہیں

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -