لنڈی کوتل، ٹریفک حادثے میں کمسن طالب علم جاں بحق

لنڈی کوتل، ٹریفک حادثے میں کمسن طالب علم جاں بحق

  

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)لنڈیکوتل کے علاقہ خیبر سلطان خیل میں سوزوکی کی ٹکر سے 8سالہ طالب علم نہاد ولد نور محمد آفریدی جاں بحق ۔سر کاری ذرائع کے مطابق لنڈیکوتل کے علاقہ خیبر سلطان خیل میں سوزوکی پک اپ نے گورنمنٹ ہائی سکول محمد خان کی پہلی جماعت کے طالب علم نہاد ولد نور محمد آفریدی کو ٹکر مارا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا اس موقع پر پولیٹیکل انتظامیہ نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کرکے لنڈیکوتل حوالات منتقل کر دیا جبکہ دوسرا وقعہ لنڈیکوتل کے علاقہ مختیارخیل میں اس وقت پیش جب ایک تیز فیلڈر گاڑی گہری کھائی میں گر گئی جس میں ڈرائیوار لوئے شلمان کے ڈسپنسر گل آصغر شدید زخمی ہو گیا جسکو فوری طبی امداد کیلئے ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -