تخت بھائی ، مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

تخت بھائی ، مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

تحت بھائی (نامہ نگار)تخت بھائی کے نواحی علاقہ پرخو لکئی کلے کے رہائشی مزدور کاربجلی کا کرنٹ لگنے سے جا بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق تخت بھائی کے نواحی علاقہ پرخو لکئی کلے کے رہائشی 22سالہ مزدور کار سردار ولد عمر محمد کام کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے جا بحق ہو گئے۔ مرحوم محنت مزدوری کر کے گھر کا کفالت کرتے تھے۔ مرحوم کو ان کے گاؤں پرخو لکئی کلی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -