شوکت علی آف پرخو ڈھیرئی کی والدہ انتقال کر گئیں

شوکت علی آف پرخو ڈھیرئی کی والدہ انتقال کر گئیں

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)جنرل پو سٹ آفس مردان کے شوکت علی آف پرخو ڈھیرئی کی والدہ ماجدہ وفات پاگئیں مرحومہ کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپر خاک کی گئی مرحومہ حاجی سفید گل کی شریک حیات جبکہ سابق ناظم پرخو ڈھرئی ڈاکٹر سراج کی چچی تھی ان کی رسم قل کل بروز منگل ان کی رہائشگاہ واقع پرخو ڈھیرئی میں ادا کی جائیگی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -