حکو متی کشتنی ڈوبنے والی اس میں بیٹھے والے اپوزیشن جما عتیں بھی ڈوبنے سے بچ نہیں سکتی
ٹوپی (نا مہ نگار) حکو متی کشتنی ڈوبنے والی ہے اس میں بیٹھے والے اپوزیشن جما عتیں بھی ڈوبنے سے بچ نہیں سکتے وقت آگیا ہے کہ میاں بر ادران سے مار دھا ڑ کا حساب لیکر ملک کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے کرپشن سے پاک کیا جا سکے ہے تحریک انصا ف نے پانامہ لیکس پر سا ت ماہ تک گفت شیند کا ہر راستہ اختیا ر کیا مگر لا توں کا بھو ت با توں سے جا تی نہیں گھی سے بھی بال سید ھی انگلی سے نا نکلے تو انگلی ٹیڑ ھی کرنے پڑتی ہے ان خیالا ت کا اظہا رتحریک انصا ف کے سابقہ ضلع ارگنائز ر اور امید وار PK36حاجی رنگیز احمد خان نے میڈ یا سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ دو نو مبر کو کوئی شخص گھر میں نہ بیٹھیں آگے بڑ ھکر اپنے ائند نسلو ں کے مستقبل سنو ارنے کیلئے اسلام آباد کا رخ کریں زند گی میں ایسے موا قع با ر با ر آیا نہیں کرتے آج ہم نے اگر اپنے آئند ہ نسل کے حقو ق کو حا صل نہیں کیا تو کل یہی لو گ ہما رے قبر وں پر پتھریں مارینگے انہو ں نے کہا کہ دو نو مبر کے دھرنے نے وفاقی حکو مت کے وزراء کو اتنا حو اس با ختہ کر دیا ہے کہ ان بے چا رو ں کو پتہ نہیں چلتا کہ ہم کہنا کیا چاہتے ہیں اور کہتے کیا ہے ان کا مثال اس شخص کی ہے جس نے قتل کیا تھا اور فر ار ہو ا جب مقتو ل کے قاتلو ں نے اس کو پا گلو ں جیسے حر کا ت کرتے ہوئے دیکھا تو چھو ڑ دیا اور کہا کہ تمہا ری لیے یہی سز ا کا فی ہے۔