خریدار نہ ہونے پر سرکاری جائیدادوں کی نیلامی کا عمل پھر ناکام

خریدار نہ ہونے پر سرکاری جائیدادوں کی نیلامی کا عمل پھر ناکام

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان میں سرکاری جائیدادوں کی نیلامی کا عمل ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگیا ہفتہ کے روز ضلع کونسل ملتان کے رضا ہال میں ضلع بھر کی سرکاری و اراضی فروخت کرنے (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

کیلئے نیلامی کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پرائیوٹائزیشن کمیٹی کی طرف سے درجنوں سرکاری جائیدادوں کو فروکت کیلئے پیش کیا گیا صرف ٹبہ مسعود پور میں واقع 2پلاٹوں کیلئے پیش کس سامنے آئی جبکہ ضلع بھر میں کسی اراضی کیلئے کوئی خریدار سامنے نہیں آیا جس کیوجہ سے نیلامی کا عمل ختم کر دیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -