میلسی‘ فرید ایکسپری کو فیل کرنے کیلئے ٹرانسپورٹرز کے پرانے ہربے

میلسی‘ فرید ایکسپری کو فیل کرنے کیلئے ٹرانسپورٹرز کے پرانے ہربے

  

میلسی (نمائندہ خصوصی ) فرید ایکسپریس کرا چی سے لاہور جا نیوالی پرا ئیویٹ ہونے کے باوجود لیٹ ہونے لگی گزشتہ روز ساڑھے تین گھنٹے لیٹ میلسی پہنچی اور لاہور سے کراچی جا نیوالی فرید ایکسپر یس کا کراس میلسی سٹیشن پر ہوا ٹکٹوں کی بلیک کا(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سلسلہ شروع ہو چکاہے جعلی بوکنگ کے ذریعے پچھلے سٹیشنوں سے برتھ بک کر لی جاتی ہے اور مرضی سے مسافروں سے پیسے وصول کیے جارہے ہیں ٹرا نسپو رٹرز بری طرح ناکام ہو رہے ہیں میلسی سے حیدر آ باد کراچی اور پچھلے سٹیشنوں سے جا نے والی بسوں میں رش ختم ہو گیا ہے تاجر تنظیموں نے جنرل منیجر پاکستان ریلوے سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرانسپو رٹر حضرات اس ٹرین کو ناکام کر نے کیلئے دو بارہ وہی پرانے ہر بے استعمال کرر ہے ہیں اگر یہ کامیاب ہو گئے تو اکلو تی ٹرینوں کی آ مدنی متاثر ہو گی اور مسافروں کی کمی ہو جائیگی فوری طور تاخیر کا نوٹس لیا جائے ۔

فرید ایکسپریس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -