3 روزہ پولیو مہم کا آج سے آغاز‘ 8 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائینگے

3 روزہ پولیو مہم کا آج سے آغاز‘ 8 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائینگے

  

بدھلہ سنت (نامہ نگار) گھرگھر قطرے پلانے کی 3روزہ مہم آج شروع ہو گی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ملتان سمیت بدھلہ سنت ،ٹاٹے پور،کوٹھے والا،جھوک لشکر پور سمیت تمام یونین کونسلز میں بھی آج گھر گھر (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

جا کر بچوں کو قطرے پلانے کی مہم آج شروع ہو گی جو کہ 3دن جاری رہے گی چوتھے روز فالو اپ ہو گا یاد رہے کہ ضلع ملتان میں 8لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے جسکے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں ۔

پولیو مہم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -