خان پور کی ترقی کیلئے کام کرتا رہوں گا‘ چودھری محمد اعجاز شفیع

خان پور کی ترقی کیلئے کام کرتا رہوں گا‘ چودھری محمد اعجاز شفیع

  

خان پور(نمائندہ پاکستان )ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اعجاز شفیع نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ترقی اور خوشحالی کی خواہاں ہے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

اور خانپور کی ترقی کیلئے میں کام کرتا رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ میرے منصوبے اور میرے ترقیاتی کام میرے مخالفوں کے سینے پر تیر کی طرح لگتے ہیں۔وہ مقامی کونسلر میاں شاہد انجم سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ شہر کیلئے ایک ایسا چےئر مین منتخب ہونا چاہئے جو عوام کی خدمت کرتا ہو اور اسکے دامن کر کرپشن کا کوئی داغ نہ ہوانہوں نے کہا کہ سیوریج پراجیکٹ کی تکمیل اور سڑکوں کی تعمیر کے بعد خانپور شہر ایک خوبصورت شہر میں تبدیل ہو جائے گا۔

اعجاز شفیع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -