10 روپے کا نیا سکہ آج سے مرکزی بنک کے تمام فیلڈ دفاتر سے دستیاب ہوگا

10 روپے کا نیا سکہ آج سے مرکزی بنک کے تمام فیلڈ دفاتر سے دستیاب ہوگا

  

ملتان، بہاولپور (جنرل رپورٹر + بیورو رپورٹ) سٹیٹ بنک آف پاکستان دس روپے کا سکہ آج جاری کرے گا۔اس سلسلہ میں مرکزی بنک کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں سٹیٹ بنک کے تمام فیلڈ دفاتر سے بھی دس روپے کا نیا سکہ دستیاب ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -