رکن قومی اسمبلی عبدالغفار ڈوگر نا اہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

رکن قومی اسمبلی عبدالغفار ڈوگر نا اہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بدھلہ سنت (نامہ نگار )ملک عبدالغفار ڈوگر نا اہلی کیس ، سماعت آج ہوگی تفصیل کے مطابق ایم این اے 148 ملک عبدالغفار ڈوگر نااہلی کیس کی سماعت آج 24اکتوبر کولاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ہو گی یاد رہے کہ ۱۸ کسی کے رہائشی ملک نواز خان کھیٹر ا،گھڑیالہ کے عابد جاوید سندھو نے نے کیس دائر کیا ہوا ہے کہ ایم این اے 148 (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ملک عبدالغفار ڈوگر کی ڈگریاں جعلی ہیں اور وہ آئین کی شقوں 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے لہذا اسے نااہل قرار دیا جائے.
سماعت