اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ملک گروپ کے اقلیتی امیدوار مختار مسیح نااہل قرار

اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ملک گروپ کے اقلیتی امیدوار مختار مسیح نااہل قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بھکر(نامہ نگار)اثاثے ظاہر نہ کرنے پرعدالت نے ملک گروپ کے اقلیتی امیدار مختار مسیح کو نااہل قرار دیدیا،ملک گروپ کی ایک اور وکٹ گر گئی ،میونسپل کمیٹی منکیرہ میں مخصوصی نشستوں پر ریٹرننگ آفیسر بلال کروڑی نے مختار مسیح کے کاغذار منظور کر (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
لیے تھے جس پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار گلزار مسیح نے ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق جسرا کی عدالت میں اپیل کی معزز عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار گلزار مسیح کی اپیل پرملک گروپ کے مختار مسیح کو اثاثے ظاہر نہکرنے پرنااہل قرار دیدیا،عدالتی فیصلے کے بعد میونسپل کمیٹی منکیرہ میں سیٹھ گرو پ کے کونسلرز کی تعداد 4ہو گئی ۔
نا اہل