شہد کی مکھیوں نے نوجوان کی جان لے لی

شہد کی مکھیوں نے نوجوان کی جان لے لی

  

ساہوکا(نمائندہ پاکستان)شہد کی مکھیوں کے ڈسنے سے نوجوان نشتر ہسپتال پہنچ کر چل بسا۔تفصیل کے مطابق ساہوکاکے نواحی چک نمبر 42 کے بی کے رہائشی نوجوان ملک محمد رمضان لنگڑیال کو گزشتہ روز شہد کی مکھیوں نے ڈس لیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال سے رایفر کر کے نشتر ہسپتال ملتان لے جایا گیا جو گزشتہ روز نشتر میں دم توڑ گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -