ڈینگی بخار کے شبہ میں 2مریض نشتر داخل

ڈینگی بخار کے شبہ میں 2مریض نشتر داخل

  

ملتان( نمائندہ پاکستان)نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں2مریض لائے گئے ہیں۔اس بارے مزید معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز ملتان کے نواحی علاقوں سے 2مریض نشتر ہسپتال لائے گئے ۔جن کے خون کے نمونے فرانزک ٹیسٹ کے لیے لیب بھجوا دیے گئے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -