دوران زچگی دائی کی غفلت کا شکار ہونیوالی خاتون ہسپتال میں زندگی ہار گئی

دوران زچگی دائی کی غفلت کا شکار ہونیوالی خاتون ہسپتال میں زندگی ہار گئی

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈیرہ بگٹی (بلوچستان) کی رہائشی30سالہ در بی بی جسے زچگی کے دوران دائی کی مبینہ غفلت کے باعث خون زیادہ بہہ جانے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں آئی سی یو وارڈ میں طبی امداد کے باوجود در بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -