کینٹ کے علاقے سے 24 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کینٹ کے علاقے سے 24 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

ملتان(کرائم رپورٹر) کینٹ کے علاقے سے 24سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔اس بارے بتایا جاتاہے کہ کینٹ کے علاقہ قاسم بیلہ میں 24سالہ نشئی کی لاش میدان میں پڑی ہوئی تھی۔اہل علاقہ کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی جنھوں نے موقع پر پہنچ کر لاش نشتر ہسپتال سرد خانے منتقل کردی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -