رہنما ایم کیو ایم لندن ظفر راجپوت کے گھر پر رینجرز کا چھاپا ، 2افرادزیر حراست

رہنما ایم کیو ایم لندن ظفر راجپوت کے گھر پر رینجرز کا چھاپا ، 2افرادزیر حراست
رہنما ایم کیو ایم لندن ظفر راجپوت کے گھر پر رینجرز کا چھاپا ، 2افرادزیر حراست

  

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے تلک چاڑی میں رینجرز اہلکاروں نے ایم کیو ایم لند ن کے رہنما ظفر راجپوت کے گھر پر چھاپا مار اور 2افراد کو حراست میں لے لیا ۔

ابتک نیوز کے مطابق رینجرز نے رات گئے تلک چاڑی کے علاقے میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما ظفر راجپوت کے گھر پر چھاپا مارا اور تلاشی کے بعد دو افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران رینجرز کی دو موبائلوں نے علاقے کو گھیرے میں لیے رکھا تاہم گرفتار ہونے والوں میں ظفر راجپوت کی گرفتاری کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -