قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بند حماد 84سال کی عمر میں انتقال کر گئے

قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بند حماد 84سال کی عمر میں انتقال کر گئے
قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بند حماد 84سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک )قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمادانیس 84سال کی عمر میں انتقال کر گئے،وہ1972سے1995تک قطر کے حکمران رہے ۔

بیت اللہ کے گرد بنا خوبصورت دل،جسے دیکھ کر آپ کا ایمان تازہ ہوجائے گا

میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخ خلیفہ بن حماد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،ان کے انتقال پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ شیخ خلیفہ بن حماد قطر کے موجودہ امیر شیخ تمیم کے دادا تھے ۔

مزید :

عرب دنیا -