500 کلو وزن، مصر کی ایمان احمد دنیا کی فربہ ترین خاتون، 25 برس سے بستر پر ہے: میڈیا

500 کلو وزن، مصر کی ایمان احمد دنیا کی فربہ ترین خاتون، 25 برس سے بستر پر ہے: ...
500 کلو وزن، مصر کی ایمان احمد دنیا کی فربہ ترین خاتون، 25 برس سے بستر پر ہے: میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ (ویب ڈیسک) 36 سالہ مصرف خاتون ایمان احمد عبدلاتی بچپن سے موٹاپے کی بیماری میں مبتلا ہے۔ اسکا وزن 500 کلو اور 25 برس سے بستر پر ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق الیگزینڈیا میں ایمان کی بہنیں اور والدہ اسکی ہر کام میں مدد کرتی ہیں۔ 11 سال کی عمر میں ایمان کو سکول چھوڑنا پڑا اور وہ اب دنیا کی فربہ ترین خاتون میں شمار ہوتی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -