ریٹائرڈ سپاہی نے گھر جلا کر پارک میں خودکشی کر لی، 3افراد زخمی

ریٹائرڈ سپاہی نے گھر جلا کر پارک میں خودکشی کر لی، 3افراد زخمی
ریٹائرڈ سپاہی نے گھر جلا کر پارک میں خودکشی کر لی، 3افراد زخمی

  

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان کے شہر اتسونومیا میں 72 سالہ ایک ریٹائرڈ سپاہی نے اپنا گھر اور کار تباہ کرنے کے بعد پارک میں خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی، سپاہی نے اس وقت خود سوزی کی جب اس کے گھر کے قریب پارک میں آرٹ فیسٹیول ہو رہا تھا آگ سے جھلس کر 3شہری بھی زخمی ہو گئے۔ پولیس نے سپاہی کی نعش کے قریب ایک خودکش نوٹ بھی برآمد کیا ہے، حالیہ برسوں میں جاپان میں خودکشیوں کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ماہرین کی رائے ہے کم پنشن بعض شہریوں کو خودکشی پر مجبور کرتی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -