رینجرز کی لانڈھی اوربغدادی میں کارروائی، 3 ملزم گرفتار

رینجرز کی لانڈھی اوربغدادی میں کارروائی، 3 ملزم گرفتار
رینجرز کی لانڈھی اوربغدادی میں کارروائی، 3 ملزم گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے لانڈھی اوربغدادی میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گرفتار ملزموں میں سے 2 کا تعلق ایم کیو ایم اور ایک کا لیاری گینگ وار سے ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گلشن اقبال میں سنیپ چیکنگ کے دوران بھی ایک مشتبہ شخص گرفتار ہوا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -