معروف سرائیکی گلوکارہ نے شادی کی تقریب میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں

معروف سرائیکی گلوکارہ نے شادی کی تقریب میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں
معروف سرائیکی گلوکارہ نے شادی کی تقریب میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف سرائیکی گلوکارہ ارم شہزادی نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کردی ۔

ایک اہم شخصیت نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پوچھ کر پریس کانفرنس کی: حامد میر کا انکشاف

نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے کروہڑپکا میں ایک شادی کی تقریب کے دوران معروف سرائیکی گلوکارہ نے ہوائی فائرنگ کردی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد ارم شہزادی کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔دوسری جانب ارم شہزادی کے بھائی نے اس حوالے سے کچھ بھی بتا نے سے انکار کیا۔

مزید :

ملتان -