منتخب اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے قائم الیکشن کمیشن کا ونگ 2 سال بعد بھی فعال نہ ہو سکا

منتخب اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے قائم الیکشن کمیشن کا ونگ 2 ...
منتخب اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے قائم الیکشن کمیشن کا ونگ 2 سال بعد بھی فعال نہ ہو سکا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منتخب اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے بنایا گیا الیکشن کمیشن کا پولیٹیکل فنانس ونگ قیام کے 2 سال بعد بھی فعال نہیں ہو سکا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق 2014ءمیں منتخب اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے ونگ قائم کیا گیا تھا لیکن اس کیلئے نہ تو قانون سازی ہو سکی ہے اور نہ ہی اسے فعال کیا جا سکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 19 کے افسر کو ونگ کی سربراہی صرف تین ماہ کیلئے دی گئی تھی اور 1174 اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے صرف ایک افسر مقرر کیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -