پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ،کے ایس ای 100انڈیکس میں 439پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ،کے ایس ای 100انڈیکس میں ...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ،کے ایس ای 100انڈیکس میں 439پوائنٹس کی کمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس )میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس40ہزار852پوائنٹس پر بند ہوا ۔

فراڈیوں نے بینک اکاﺅنٹ لوٹنے کانیااوراب تک کا سب سے خطرناک طریقہ اپنالیا

تفصیل کے مطابق پیر کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 439پوائنٹس کی کمی کے بعد 40ہزار852پوائنٹس پر بند ہوا ۔کے ایس ای 100انڈیکس میں آج 11کروڑ54لاکھ3ہزار190شیئرز کاکاروبار ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ارب 95کروڑ59لاکھ82ہزار556روپے تھی ۔پی ایس ایکس میں آج مجموعی طور پر 394کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں63 کمپنیوں کے شیئرز کی ویلیو میں اضافہ ،311کمپنیوں کے شیئرز کی ویلیو میں کمی اور 20کمپنیوں کے شیئرز کی ویلیو میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ۔

مزید :

بزنس -