مردم شماری نہ ہونے سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے:ڈاکٹر فاروق ستار

مردم شماری نہ ہونے سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے:ڈاکٹر فاروق ستار
مردم شماری نہ ہونے سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے:ڈاکٹر فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے125 لاپتا افراد کی بھی بات کی جائے،مردم شماری نہ ہونے سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرزکے زیراہتمام قومی یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے125 لاپتا افراد کی بھی بات کی جائے،مردم شماری نہ ہونے سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، کراچی میں نوکریاں کوٹا نہیں میرٹ پردی جائیں، پاکستان میں 1998کے بعد مردم شماری کیوں نہیں کی گئی۔

مزید :

اسلام آباد -