حکومت بلوچستان کا سول اسپتال کوئٹہ خود کش دھماکے کے حملہ آوروں کی شناخت کرنیوالوں کیلئے نقد انعام کااعلان
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت بلوچستان نے سول اسپتال کوئٹہ خود کش دھماکے کے حملہ آوروں کی شناخت کرنیوالوں کیلئے نقد انعام کااعلان کردیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق حکومت بلوچستان نے سول اسپتال کوئٹہ خود کش دھماکے کے حملہ آوروں کی شناخت کرنیوالوں کیلئے نقد انعام کااعلان کردیا ہے،خودکش حملہ آور کے مبینہ سہولت کاروں کی تصاویر بھی جاری کردی گئی ہیں،ملزمان کی اطلاع دینے والے کیلیے1کروڑروپے نقدانعام کااعلان کیا گیا ہے۔