کل دو بڑی جماعتیں دھرنے میں شمولیت کا اعلان کریں گی، اسلام آباد آنے والے سات دنوں کا راشن اپنے ساتھ لے آئیں:شیخ رشید

کل دو بڑی جماعتیں دھرنے میں شمولیت کا اعلان کریں گی، اسلام آباد آنے والے سات ...
کل دو بڑی جماعتیں دھرنے میں شمولیت کا اعلان کریں گی، اسلام آباد آنے والے سات دنوں کا راشن اپنے ساتھ لے آئیں:شیخ رشید

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ کل دو بڑی جماعتیں دھرنے میں شمولیت کا اعلان کریں گی، اسلام آباد آنے والے سات دنون کا راشن اپنے ساتھ لے آئیں۔

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ کل دو بڑی جماعتیں دھرنے میں شمولیت کا اعلان کریں گی، اسلام آباد آنے والے سات دنون کا راشن اپنے ساتھ لے آئیں،طرح طرح کی باتیں کرنے والوں کے اب منہ بند ہوجانے چاہئیں،2نومبر کے دھرنے میں طاہرالقادری شریک ہوں گے۔

عمران خان کا طاہر القادری کو ٹیلیفون ،دھرنے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

انہوں نے کہا ہے کہ کل دو بڑی جماعتیں دھرنے میں شمولیت کا اعلان کریں گی، اسلام آباد آنے والے سات دنون کا راشن اپنے ساتھ لے آئیں۔

مزید :

قومی -