کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار،منافرت پر مبنی لٹریچرودیگر سامان بر آمد

کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار،منافرت پر مبنی لٹریچرودیگر سامان بر آمد
 کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار،منافرت پر مبنی لٹریچرودیگر سامان بر آمد

  

راوپلنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی کی جانب سے راولپنڈی میں کاروائی کی گئی، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتارکر لئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظٰم کے کارندوں کو گلستان کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے،سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے منافرت پر مبنی لٹریچر اور دیگر سامان بر آمد کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی -