آرمی چیف دو ماہ سے کرپشن سے متعلق بات نہیں کر رہے،آرمی کاسیاست میں آنے کاکوئی ارادہ نہیں:لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب

آرمی چیف دو ماہ سے کرپشن سے متعلق بات نہیں کر رہے،آرمی کاسیاست میں آنے کاکوئی ...
آرمی چیف دو ماہ سے کرپشن سے متعلق بات نہیں کر رہے،آرمی کاسیاست میں آنے کاکوئی ارادہ نہیں:لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے کہا ہے کہ اندرون سندھ ،پنجاب میں رینجرز کو نہیں جانے دیا گیا جس پر اختلافات بڑھے، آرمی چیف دو ماہ سے کرپشن سے متعلق بات نہیں کر رہے،آرمی کاسیاست میں آنے کاکوئی ارادہ نہیں۔

جیو نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے کہا ہے کہ کسی خاص سوچ کے تحت ملبہ فوج پر ڈالا گیا، وزیراعظم کا دفتر غیر محفوظ جگہ بن گیا ہے جہاں سے خبریں لیک ہوتی ہیں،نیکٹا کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے نیشنل سیکیورٹی پر بھی سوالات اٹھتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ اندرون سندھ ،پنجاب میں رینجرز کو نہیں جانے دیا گیا جس پر اختلافات بڑھے، آرمی چیف دو ماہ سے کرپشن سے متعلق بات نہیں کر رہے،آرمی کاسیاست میں آنے کاکوئی ارادہ نہیں، نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح عمل نہیں ہو رہا ۔

مزید :

اسلام آباد -