صدر مملکت سے پاکستان میں سپین کے سفیر کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت سے پاکستان میں سپین کے سفیر کی الوداعی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس سانچیز نے منگل کو ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس نے بھی الگ ملاقات کی۔
صدر مملکت

مزید :

صفحہ آخر -