پاکستان کا پہلا’’فوک سٹوڈیو‘‘ بنانے کا فیصلہ

پاکستان کا پہلا’’فوک سٹوڈیو‘‘ بنانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈکلچر(پلاک) نے پاکستان کا پہلا’’فوک سٹوڈیو‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سٹوڈیو پر کافی عرصے سے کام جاری تھا جو اب تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے۔سٹوڈیو کی افتتاحی تقریب بھی جلد ہی منعقد کی جائے گی اور اس موقع پر نہ صرف ملک بھر کے نامور فوک سنگرز کو مدعو کیا جائے گا ۔
بلکہ میوزک انڈسٹری کی دیگر نامورشخصیات بھی وہاں موجود ہوں گی۔سٹوڈیو کا افتتاح صوبائی وزیرثقافت کریں گے۔

مزید :

کلچر -