ناجائز اثاثہ جات کا الزام ،نیب نے حمزہ اور سلمان شہباز کو دوبارہ2نومبر کو طلب کر لیا
لاہور(خبرنگار)نیب لاہور نے میاں شہباز شریف کے بیٹوں حمزہ اور سلمان کو 2 نومبر کو دوبارہ طلب کر لیا ۔نیب حکام کے مطابق میاں محمد شہباز شریف کے دونوں بیٹوں میاں حمزہ شہباز اور میاں سلمان شہباز کے خلاف ناجائز اثاثہ جات بنانے کے الزام میں تحقیقات چل رہی ہیں جس پر انہیں دوبارہ 2 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔
حمزہ،سلمان/طلب