پی ٹی آئی کا مضبوط اپوزیشن سے ٹاکرا ‘ حکومت چلاناانتہائی مشکل ‘ عامر فرید کوریجہ
مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی،نا مہ نگار)بجلی چو رو ں کے خلا ف ملک گیر کر یک ڈاؤن کا فیصلہ درست ہے۔ حکومت کو چا ہیے غر یب ریڑھی با ن اور چھو ٹے دوکا ندار کو بے رو ز گا ر کر نے کی بجا ئے برے مگر مچھو ں پر ہا تھ ڈا لے ان خیالا ت کا اظہا ر سینئر سیا ستدان پیر آ ف کو ٹ مٹھن شریف خوا جہ محمد عا مر (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
فرید کو ریجہ نے رو ہی ، چو لستان ، شجا ع آ با د اور ملتا ن کا دوروزہ دورہ کے بعد وا پسی پر فرید ؒ پیلس میں میڈ یا کے نما ئندو ں سے خصو صی با ت چیت کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ وز یر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا دفا ع کرو ں گا ان پر تنقید اس لیے بھی کی جا تی ہے کہ وہ سرا ئیکی وسیب کے پسما ندہ علا قے سے ہے انہو ں نے کہا کہ ان کی پی ٹی آئی سے تعلق نہیں مگر استحکام پا کستان اور ملک کی ترقی و خو شحالی کیلئے وہ حکومت کے ہر اچھے اقدا ما ت کی حما یت اور غلط اقدامات کی نشا دہی کر یں گے پیر آ ف کو ٹ مٹھن شریف خوا جہ محمد عا مر فرید کو ریجہ نے نئے ڈیم کی تعمیر کو انتہائی نا گز یر پر قرار دیتے ہو ئے اس کی جلدتعمیر پر زور دیا ایک سوال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکو مت کومضبوط اپو زیشن کا سا منا ہے ان کیلئے حکومت چلا نا آسان کا م نہیں انہو ں نے ڈیرہ غا زی خا ن بس حا دثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہو ئے حکو مت سے مطالبہ کیا کہ شہداء اور زخمیو ں کیلئے فی الفور امداد کا اعلان کیا جا ئے اور ملتان ڈیرہ غا زی خان دورویہ سڑک جلد مکمل کی جا ئے پیر آ ف کو ٹ مٹھن شریف خوا جہ محمد عا مر فرید کو ریجہ نے کہا کہ را جن پور کی گر وہی سیا ست سے ان کا کو ئی لینا دینا نہیں وہ پا کستان کو مضبوط دیکھنا چا ہتے ہیں اور فکر فرید ؒ کی داعی ہی۔