انسداد پولیو کا آج عالمی دن ‘ ملتان سمیت مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل
ملتان (وقا ئع نگار)عالمی یوم برائے انسداد پولیوآجمنایا جائیگا ، اس عالمی دن پر تقریبات ہوں گی ،تاہم گزشتہ تقریباََدو دہائیوں (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
سے پاکستان کو پولیو فری بنانا ایک خواب بن چکا ہے ، ملک کے مختلف علاقوں سے پولیو ٹیمیں رپورٹ ہورہے ہیں ، پولیو کے خاتمے میں ناکامی ناکامی پر پاکستان کو بین لاقوامی سفری پابندیوں اور انٹرنیشنل پولیوسرٹیفکیٹ پیش کرنے جیسی شرائط کا بھی سامنا ہے ، پولیو مہم بنیادی طورپرمحکمہ صحت افسروں کے لئے بھی کمائی کا ذریعہ بنی ہوئی ہ ، عالمی ڈونر ایجنسیوں کی جانب سے افسروں و ملازمین کو پولیو مہم میں خدمات دینے پر اعزازیہ ملتاہے اس مہم میں کئی پولیو ورکرز جان کا نذرانہ بھی دے چکے ہیں اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں انہیں نشانہ بنایا گیا۔
مکمل