ملتان،مختلف کارروائیوں میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط

ملتان،مختلف کارروائیوں میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ضبط کرلی ہیں کسٹم ذرائع کے مطابق انسپکٹرز محمد علی اور عبدالصمد کی نگرانی میں ٹیموں نے بابر چوک بائی پاس اور ساہیوال میں کارروائی کرتے ہوئے میتوبیشی پجارو جیپ ماڈل 1995ء اور ٹویوٹا ہائی لکس کو جعلی دستاویزات پر ضبط کرلیا ہے کسٹم ایکٹ 1969ء کے تحت ضبط کی جانیوالی گاڑیوں کی مجموعی مالیت30لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔