مال گاڑی ‘ ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی ‘ انکوائری کا حکم

مال گاڑی ‘ ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی ‘ انکوائری کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)محمود کوٹ سے کندیاں جانے والی مال گاڑی کی ایک بوگی پنج گرائیں اور دریا خان کے درمیان پٹڑی سے (بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

اتر گئی جسے جیک لگا کر واپس پٹڑی پر چڑھا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے ریلوے انتظامیہ نے انکوائری کے احکامات دے دئیے ہیں۔
مال گاڑی