اسلام آباد میں دھرنا،یوٹیلٹی سٹور بند،لوگوں کی مشکلات میں اضافہ
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) یوٹیلٹی سٹور ملازمین کی طرف سے اسلام آباد میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیا(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )
گیا،جس کے پیش نظر ٹھٹھہ صادق آباد نواح میں قائم یوٹیلٹی سٹور کے ملازمین بھی سٹو بند کرتے ہوئے دھرنے میں شرکت کیلئے اسلام آباد گئے،گزشتہ روز بھی ٹھٹھہ صادق آباد،پل14،چک 138,137,136,دس آر،پل132،پل پنجو یوٹیلٹی سٹور کے ملازمین کی طرف سے دوسرے روز بھی تمام یوٹیلٹی سٹور بند رکھے گئے،ٹھٹھہ صادق آباد نواح کے یوٹیلٹی سٹور بند ہونے کے پیش نظر عوام کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑاہے۔
اضافہ