راحیل شریف کی ملازمت کا سعودی ریلیف سے کوئی تعلق نہیں:شاہ محمودقریشی

راحیل شریف کی ملازمت کا سعودی ریلیف سے کوئی تعلق نہیں:شاہ محمودقریشی
راحیل شریف کی ملازمت کا سعودی ریلیف سے کوئی تعلق نہیں:شاہ محمودقریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ راحیل شریف کی ملازمت کا سعودی ریلیف سے کوئی تعلق نہیں ہے،میں سمجھتا ہوں مدینے والے کاکرم ہوگیاہے۔
جیونیوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کیپٹل ٹاک کے میزبان حامدمیر کوخصوصی انٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان اب سعودی شاہی خاندان کے ر اڈار پرنظر نہیں آتا،سعودی عرب میں شریف خاندان کا کوئی ذکرنہیں ہوا ہے،سعودی عرب نے ادھار تیل اور3 ارب ڈالرکے بدلے کوئی شرط نہیں لگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ راحیل شریف کی ملازمت کا سعودی ریلیف سے کوئی تعلق نہیں ہے،میں سمجھتا ہوں مدینے والے کاکرم ہوگیاہے۔

مزید :

قومی -