100سالہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی
ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مغربی بنگال کے ضلع ندیا میں درندہ صفت نوجوان نے 100خاتون کو گھر میں گھس کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے،پولیس نے ملزم کوپکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع ندیا کی رہائشی خاتون کوملزم ارگا وشواس عرف ابھیجیت نے رات کے وقت اس کے گھر میں گھس کر زبردستی جنسی زیادتی کانشانہ بنایا ہے ،گھر والوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔