وزیراعظم جس بات پرہمیں برابھلاکہتے رہے آج اسی پرقوم کومبارکباددے رہے ہیں:مریم اورنگزیب

وزیراعظم جس بات پرہمیں برابھلاکہتے رہے آج اسی پرقوم کومبارکباددے رہے ...
وزیراعظم جس بات پرہمیں برابھلاکہتے رہے آج اسی پرقوم کومبارکباددے رہے ہیں:مریم اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم جس بات پرہمیں برابھلاکہتے رہے آج اسی پرقوم کومبارکباددے رہے ہیں۔
جیونیوز کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پرردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ قوم جاننا چاہتی ہے یہ رقم کہاں استعمال ہوگی،حکومت کامعاشی ویژن کیاہے جس سے یہ قرض واپس ہوسکے گا،عمران خان صاحب قوم کو بتائیں کن شرائط پرسعودی عرب سے رقم لی گئی ہے،عمران خان نے آج قوم کومبارکباددےکراپنی شرمندگی چھپانےکی کوشش کی ہے،عمران خان کوقوم سے معافی مانگنی چاہیے تھی کہ مسلسل جھوٹ بولتے رہے قرض نہیں لوں گا،مرجاو¿ں گا،خودکشی کرلوں گاکسی ملک سے قرضہ نہیں مانگوں گا،وزیراعظم جس بات پرہمیں برابھلاکہتے رہے آج اسی پرقوم کومبارکباددے رہے ہیں۔

مزید :

قومی -