فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے آبائی ملک لبنان کیلئے بڑا اعلان کردیا

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے آبائی ملک لبنان کیلئے بڑا اعلان کردیا
فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے آبائی ملک لبنان کیلئے بڑا اعلان کردیا

  



لاس اینجلس (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنان سے تعلق رکھنے والی فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے آبائی ملک کے ساتھ محبت کا اظہار کرتی رہیں گی۔

اپنے ایک ٹویٹ میں میا خلیفہ نے کہا کہ انہیں اپنے آبائی وطن میں داخلے کی پابندی کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود وہ دنیا کے ہر اس شخص کو جو سننے کیلئے تیار ہو، یہ بتاتی رہیں گی کہ لبنان دنیا میں سب سے خوبصورت، شاندار اور گرمجوشی سے بھرپور جگہ ہے۔

میا خلیفہ نے کہا کہ وہ خود کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کو معاف کرسکتی ہیں اور انہیں امید ہے کہ برا سلوک کرنے والے بھی انہیں معاف کردیں گے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس