پولیوسے پاک پاکستان ہمارامشن ،بچوں کے صحت مندمستقبل کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کارلارہے ہیں،عثمان بزدار

پولیوسے پاک پاکستان ہمارامشن ،بچوں کے صحت مندمستقبل کیلئے ہرممکن وسائل ...
پولیوسے پاک پاکستان ہمارامشن ،بچوں کے صحت مندمستقبل کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کارلارہے ہیں،عثمان بزدار

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پولیوسے پاک پاکستان ہمارامشن ہے،بچوں کے صحت مندمستقبل کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کارلارہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیوسے بچاو¿کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ پولیوسے پاک پاکستان ہمارامشن ہے،بچوں کے صحت مند مستقبل کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کارلارہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پولیوکے خاتمے کیلئے بھرپورآگاہی مہم چلارہے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور