سوئی سدرن کی سرکاری نادہندگان کیخلاف کارروائی،عباسی شہید اور سندھ گورنمنٹ ہسپتال کی گیس سپلائی منقطع

سوئی سدرن کی سرکاری نادہندگان کیخلاف کارروائی،عباسی شہید اور سندھ گورنمنٹ ...
سوئی سدرن کی سرکاری نادہندگان کیخلاف کارروائی،عباسی شہید اور سندھ گورنمنٹ ہسپتال کی گیس سپلائی منقطع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئی سدرن نے سرکاری نادہندگان کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے عباسی شہیداورسندھ گورنمنٹ ہسپتال کی گیس سپلائی منقطع کر دی،سول ہسپتال ٹراماسینٹرودیگرسرکاری نادہندگان کی گیس سپلائی بھی منقطع کردی گئی ۔ترجمان سوئی سدرن نے کہا کہ عباسی شہیدہسپتال پر 2کروڑکی رقم واجب الاداہے،عباسی شہیدہسپتال کئی سال سے بلوں کی ادائیگی نہیں کررہا۔