چیف جسٹس سردار شمیم خان سرکاری دورے پر امریکا روانہ،جسٹس مامون رشیدنے قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا

چیف جسٹس سردار شمیم خان سرکاری دورے پر امریکا روانہ،جسٹس مامون رشیدنے قائم ...
چیف جسٹس سردار شمیم خان سرکاری دورے پر امریکا روانہ،جسٹس مامون رشیدنے قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس مامون رشیدنے قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جسٹس مامون رشید سے حلف لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے ،ان کی غیر موجودگی میں جسٹس مامون رشید قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ کے فرائض انجام دیں گے،جسٹس مامون رشیدنے قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جسٹس مامون رشید سے حلف لیا،تقریب میں جسٹس امیربھٹی،جسٹس شاہدوحیداوردیگرنے شرکت کی۔ تقریب میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز،بارکے عہدیداران اور سینئر وکلابھی شریک ہوئے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور