پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیا

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیا
پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیا

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا۔مقامی اخبار 'روز نامہ جنگ،میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابقپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا، اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -