جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پرامن حل سے وابستہ ہے، اسد مجید

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پرامن حل سے وابستہ ہے، اسد مجید
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پرامن حل سے وابستہ ہے، اسد مجید

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کہاہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پرامن حل سے وابستہ ہے۔

پاکستانی سفیر اسد مجید کاکہنا ہے کہ بھارتی ظلم و جبر سے پورے خطے کاامن خطرے میں ہے،پاک امریکا تعلقات خطے میں دیرپا امن و استحکام کیلئے کردار ادا کرسکتے ہیں،انہوں نے کہاکہ امریکی کمپنیاں پاکستان کی مارکیٹ سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -