وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کی نااہلی کاکیس سماعت کیلئے مقرر

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کی نااہلی کاکیس سماعت کیلئے مقرر
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کی نااہلی کاکیس سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کی نااہلی کاکیس سماعت کیلئے مقررکردیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 16 نومبر کو سماعت کریں گے ،اسلام آبادہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -